• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوان نسل اخبارات کے مطالعے کی عادت اپنائے، صدر، وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی، نیوز رپورٹر )صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شر یف نے کہاہے کہ نوجوان نسل اخبارات کے مطالعے کی عادت اپنائے ،جمہوریت کے استحکام میں اخبارات کا غیر جانبدارانہ اور متوازن کردار قابل قدر ہے، دور حاضر میں ڈیجیٹل اور سوشل میڈیا نے خبروں تک ہماری رسائی اور ان کے حصول کے طریقوں کو تبدیل کر دیا ہے، تاہم اخبارات کی افادیت آج بھی برقرار ہے، ان خیالات کا اظہار انہو ں نے قومی یومِ اخباربینی کے موقع پر اپنے پیغامات میں کیا ۔
اہم خبریں سے مزید