• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد( حنیف خالد ) پنجاب ،پشاور، کراچی ،حیدرآباد سمیت سندھ، خیبرپختونخوا کے اضلاع میں گندم کی قیمت میں تیزی سے اضافہ شروع ھو گیا ھے ۔ پشاور کے پی کے، کراچی حیدرآباد میں گندم سو کلوگرام بوری مافیا 12500 سے بارہ ھزار سات سو روپے میں فروخت کی جاتی رھی۔

اہم خبریں سے مزید