• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ہائیکورٹ، ہر نئے مقدمے میں کیس کی ڈیجیٹل کاپی جمع کرانا لازمی قرار

اسلام آباد (عاصم جاوید) اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدالتی نظام پیپر لیس بنانے کی جانب اہم قدم، ہر نئے مقدمے کے ساتھ کیس فائل کی مکمل ڈیجیٹل کاپی جمع کرانا لازمی قرار دے دیا گیا۔

اہم خبریں سے مزید