لاہور(این این آئی)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے پٹرولیم لیوی کے خلاف جاری تحریک کے سلسلے میں آج بروز جمعہ کو لاہور میں جلسہ عام کا اعلان کیا ہے ، امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن جلسہ میں لیوی کیخلاف سپر مارچ بارے اہم اعلان کرینگے۔