• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حج معاونین میں خواتین کیلئے صرف 3 فیصد کوٹہ مقرر کیے جانے کا انکشاف

اسلام آ باد (رانا غلام قادر )حج معاونین میں خواتین کے لیے صرف تین فیصد کوٹہ مقرر کیے جانے کا انکشاف ،سیکرٹری مذہبی امور ابرا احمد مرزا نے کہا کہ خواتین کے لیے سڑک پر کھڑے ہونے کی ڈیوٹی کرنا مشکل ہے ،خواتین کا خدام میڈیکل مشن میں 30 فیصد کوٹہ رکھا گیا ۔

اہم خبریں سے مزید