47 ملزمان گرفتار، بھاری مقدار میں شراب، چرس برآمد، مقدمات درج

October 01, 2022

ملتان( سٹاف رپورٹر ) پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی 47ملزمان کو گرفتارکرکے مقدمات درج کرلئے ۔پولیس ترجمان کے مطابق منشیات فروشی کے الزام میں پولیس تھانہ کینٹ نے ملزم شاہد سے 18 لیٹر شراب ، ملزم وقار سے 30 لیٹر شراب ، پولیس تھانہ جلیل آباد نے ملزم اظہر سے 50 لیٹر شراب ، پولیس تھانہ چہلیک نے ملزم اختر سے 2200 گرام چرس ، پولیس تھانہ مظفرآباد نے ملزم سعید سے 20 لیٹر شراب، ملزم ماجد سے 20 لیٹر شراب ، ملزم جمشید سے 17 لیٹر شراب ، ملزم سرفراز سے 100 لیٹر شراب اور 80 لیٹر لہن ، ملزم راشد سے 1180 گرام چرس ، پولیس تھانہ قطب پور نے ملزم ملزم زوہیب سے 15 لیٹر شراب ، ملزم علی سے 10 لیٹر شراب ، ملزم اصغر سے 105 گرام چرس ، پولیس تھانہ ممتاز آباد نےملزمہ مریم سے 1200 گرام چرس ، ملزمہ نسرین سے 600 گرام چرس ، پولیس تھانہ شاہ شمس نے ملزم صابر سے 280 گرام ہیروئین ، ملزم یٰسین سے 10 لیٹر شراب ، پولیس تھانہ دہلی گیٹ نے ملزم احسن سے 40 لیٹر شراب ، ملزم عثمان سے 1060 گرام چرس ، ملزم ندیم سے 10 لیٹر شراب ، پولیس تھانہ لوہاری گیٹ نے ملزم نعمان سے 10 لیٹر شراب ، پولیس تھانہ حرم گیٹ نے ملزم خاور سے 30 لیٹر شراب ، پولیس تھانہ بوھڑ گیٹ نے ملزم عدنان سے 20 لیٹر شراب ، ملزم احسن سے 20 لیٹر شراب، پولیس تھانہ گلگشت نےملزم حیدر علی سے 117 گرام چرس ، پولیس تھانہ بی زیڈ نے ملزم راحیل سے 40 لیٹر شراب، ملزم عدنان سے 40 لیٹر شراب ، پولیس تھانہ کوتوالی نے ملزم عاشق حسین سے 20 لیٹر شراب ، ملزم ریاض سے 120 گرام چرس ، ملزم عمر سے 10 لیٹرشراب ، ملزم غلام رضا سے 15 لیٹر شراب ، پولیس تھانہ نیو ملتان نے ملزم عمران سے 20 لیٹر شراب ، پولیس تھانہ شاہ رکن عالم نے ملزم عدنان سے 1378 گرام چرس ، پولیس تھانہ سیتل ماڑی نے ملزم مقبول سے 140 گرام چرس ، ملزم خادم حسین سے 160 گرام چرس ، پولیس تھانہ صدر ملتان نے ملزم حسنین سے 20 لیٹر شراب ، ملزم طاہر سے 20 لیٹر شراب ، پولیس تھانہ بستی ملوک نے ملزم عابد سے 30 لیٹر شراب ، ملزم شوکت سے 90 لیٹر شراب ، ملزم جاوید سے 1400گرام چرس ، ملزم صغیر سے 20 لیٹر شراب ، ملزم اشفاق سے 20 لیٹر شراب ، ملزم عتیق سے 250 گرام چرس ، پولیس تھانہ صدر شجاع آباد نے ملزم 30 لیٹر شراب ، پولیس تھانہ راجہ رام سے لقمان 20 لیٹر شراب ، پولیس تھانہ صدر جلالپور نے ملزم ارشاد سے 15 لیٹر شراب ، پولیس تھانہ سٹی جلالپور نے ملزم شعیب سے 60 لیٹر شراب برآمد کرلی ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں پولیس تھانہ ممتازآباد نے ملزم ممتاز سے پسٹل 30 بور معہ 03 گولیاں ، پولیس تھانہ دولت گیٹ نے ملزم کلیم سے پسٹل 9MMمعہ 3 گولیاں ، پولیس تھانہ صدر جلالپور نے ملزم عمران سے رپیٹر 12 بور ، ملزم شاکر سے پسٹل 30 بور معہ 2 گولیاں برآمدکرلی ،تیزرفتاری و جعلی نمبر پلیٹ کے الزام میں پولیس تھانہ مظفرآباد نے ملزمان صدیق ، اعظم ، پولیس تھانہ بوھڑ گیٹ نے ملزم طاہر ، پولیس تھانہ بی زیڈ نے ملزم جمیل ، پولیس تھانہ سٹی شجاع آباد سے ملزم سلیم ، پولیس تھانہ صدر جلالپور نے ملزم شہباز، پولیس تھانہ سٹی جلالپور نے ملزمان ریاض، مجاہد کوقابو کیا جبکہ جواکھیلنے کے الزام میں پولیس تھانہ شاہ شمس نے 03 ملزمان سے وٹک رقم 1260 روپے ، پولیس تھانہ بوھڑ گیٹ نے ملزم محسن سے 1560 روپے وٹک رقم برآمد کرلی پولیس نے مذکورہ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کر دی۔