زیر زمین برقی نظام کے لیے منصوبہ انڈسٹر یلسٹ جلد شرو ع کیا جائے گا، گل نبی سید

October 01, 2022

پشاور (لیڈی رپورٹر) چیف ا یگزیکیٹو ا ٓفیسر گل نبی سید نے کہا ہے کہ سسٹم میں اضافی مین ٹرانسفارمر لگا کر گرڈ سٹیشن کی صلاحیت کو بڑھانے اور غیر ضروری ٹرپنگ کی وجہ سے نقصانات کے امکانات کو کم کرنے کے لیے زیر زمین برقی نظام کے لیے منصوبہ انڈسٹر یلسٹ پشاور میں جلد شرو ع کیا جا ر ہا ہے جو کہ ٹر پنگ کیو جہ سے ہو نے وا لے نقصا نات کو کم کر نے میں معا ون ثا بت ہو گا۔ان خیا لات کا اظہارانھوں نے انڈ سٹر یلسٹ ایسو سی ایشن پشاورکے صدر ملک عمر ان ا سحا ق کی سر بر اہی میں صنعتکاروں کے وفد سے ملاقات کے دوران کیا اس موقع پر چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے پیسکو اور ملک محسن سجاد، ایگزیکٹو ممبر ریاض ارشد اور اسٹیٹ منیجر رفیق سمیت متعلقہ افسر ان، عملہ بھی اجلاس میں موجودہ تھا۔ وفد سے با ت چیت کے دوران سی ای او پیسکو گل نبی سید نے صنعتوں کو اپنے مکمل تعاون، سہولت اور ترجیح دینے کا یقین دہا ئی کرو ائی ہے۔ ملا قا ت کے دوران پیسکو سی ای او نے ایس ای خیبر کو ہداہا ت جا ری کیں کہ وہ خیبر میچ روڈ پر انڈسٹریل اسٹیٹ فیڈر کی ری کنڈکٹنگ کے لیے درکار مواد جاری کریں اور مثبت انداز میں دوبارہ کنڈکٹنگ کے لیے حاصل کریں اس موقع پر سب ڈویژن آفس کے لیے وقف عملے اور وسائل کو بڑھانا اور برقرار رکھناپر بھی ا تفاق ر ائے ہو ا انڈسٹر یلسٹ ایسو سی ایشن پشاور کے صدر ملک عمر ان ا سحاق نے کہا کہ نئے پیسکو چیف اور صنعتکار وں کے در میان ا یک مضبو ط لیز ان قا ئم ہے جو کہ کار وبا ری طبقہ کے مسا ئل کے حل اپنی سطح پر سنجید گی سے اقدا ما ت اْٹھا ر ہے ہیں اور اس حو الے پیسکو چیف نے مستقبل کی پلاننگ اور منصوبو ں کے بار ے میں وفد کوتفصیلی ا ٓگا ہ بھی کیا ہے۔