پشاور (لیڈی رپورٹر )انجینئر محمد عرفان،شعبہ رینیوابل انرجی انجینئرنگ،یو ایس پاکستان سینٹر فار ایڈوانسڈ اسٹڈیز اِن انرجی یو ای ٹی پشاور کے پی ایچ ڈی سکالر نے اپنے پی ایچ ڈی مقالے کاکامیابی سے دفاع کیا۔ ان کی تحقیق کی نگرانی ڈاکٹر عارف خٹک،یو ایس پاکستان سینٹر فار ایڈوانسڈ اسٹڈیز اِن انرجی پشاور نے کی۔