• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور (لیڈی رپورٹر)یونیورسٹی آف پشاور کے شعبہ عربی کی پی ایچ ڈی اسکالر، ناہید اکبر نے اپنے پی ایچ ڈی مقالے کا کامیاب دفاع کر لیا۔ان کے تحقیقی کام کی نگرانی پروفیسر ڈاکٹر مسرات جمال نے کی، جبکہ ایگزامنر کے طور پر پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم حویذ، سابق چیئرمین شعبہ عربی، یونیورسٹی آف پشاور اور ڈاکٹر سمینہ بیگم، ایسوسی ایٹ پروفیسر، شعبہ اسلامیات، شہید بینظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی پشاور نے حصہ لیا۔
پشاور سے مزید