آئندہ سیزن میں گندم کی بمپر فصل ہوگی، بوائی 15 اکتوبر سے شروع ہوگی، منظور وسان

October 02, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ کے تقریباً 50 فیصد زرعی رقبے سے سیلابی اوربارش کے پانی نکاسی کا کام مکمل کرلیا گیا،کرلی گئی ہے، سیلابی پانی کے اخراج بعد تو قع ہے کہ ربعبی کی 75 فصد بوائی ہوجائے گی۔