آج چھ گھڑ دوڑ کا انعقاد ہوگا

October 02, 2022

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں اتوار کو ہونے والی گھڑ دوڑ کا ہینڈی کیپ جاری کردیا گیا جس کے مطابق چھ گھڑ دور کا انعقاد کیا جائے گا جو دو بجے دن میں شروع ہوگی، آخری ریس کپ کی ہوگی۔