افغان بم دھماکے، صورت حال کو خراب کرنے کا باعث بن سکتے ہیں، ضیاء عباس

October 02, 2022

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) سنیئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ افغانستان میں بم دھماکے خطے میں صورت حال کو خراب کرنے کا باعث بن سکتے ہیں، انہوں نے کہا کہ امریکی فوجیوں کی افغانستان سے واپسی کے بعد کچھ دن حالات بہتر رہے ، طالبان حکومت نے صورت حال کو خاصی حد تک کنٹرول کیا ۔