ملک کے تمام ائیرپوٹس پر مسافروں کے ماسک پہننے پر پابندی ختم

October 02, 2022

لاہور (نیوزرپورٹر)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے لاہور علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سمیت ملک کے تمام ائیرپوٹس سے مسافروں کے فیس ماسک پہنے میں نرمی کرتے ہوئے ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل فلا ئٹس پر فیس ماسک پروٹوکول میں تبدیلی کر دی این سی او سی نے کویڈ کیسز میں مسلسل کمی کے باعث فیس ماسک کی پابندی ختم کردی اب مسافر ماسک کے بغیر بھی سفر کر سکتے ہیں جبکہ مسافروں کے عزیز و اقارب ائیرپورٹ پر ماسک لگا کر ہی چھوڑنے یا لینے آئیں گے مسافروں پر ماسک نہ پہنے پر فوری عمل درآمد کیا جائے گا سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔