نوابزادہ شازین بگٹی کا اظہارافسوس

October 02, 2022

کوئٹہ (آن لائن)وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات نوابزادہ شا زین بگٹی نے کوہلو بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت دہشت گردی ہرصورت ختم کرے گی انہوںنے جاں بحق شخص کے لواحقین سےتعزیت اور زخمیوں کی صحت یابی کی دعاکی۔