محکمہ تعلقات عامہ آفیسر ویلفیئر ایسوسی ایشن کا اظہار تعزیت

October 04, 2022

کوئٹہ(خ ن)محکمہ تعلقات عامہ آفیسر ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر عنایت الرحمان اور افسران نے انفارمیشن آفیسر ارباب عمران کے بہنوئی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔