انسٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ میں اسٹیٹ آف آرٹ میموری سنٹرقائم کرنیکا فیصلہ

October 05, 2022

لاہور(خصوصی نمائندہ) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ لاہورمیں الزائمرزاور ڈائمنشیاء کے مریضوں کیلئے سٹیٹ آف دی آرٹ میموری سنٹرقائم کرنے کافیصلہ کرلیا۔ انہوں نے یہ فیصلہ محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔