• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی پی تنظیمی اعتبار سے ن لیگ اور پی ٹی آئی سے بڑی جماعت بن چکی، فیصل میر

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) پیپلز پارٹی لاہور کے صدر فیصل میر نے دعویٰ کیا ہے کہ پارٹی تنظیمی اعتبار سے مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی سے بڑی جماعت بن چکی ہے اور بلدیاتی انتخابات اب پارٹی کا اگلا ہدف ہی فیصل میر نے پارٹی کے زیر اہتمام منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ پیپلز پارٹی لاہور کے نئے عہدیداران کو مختلف ونگز میں تعینات کر دیا گیا ہے۔
لاہور سے مزید