• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواں کوٹ،بیوی کی آنکھ ضائع اورناک کی ہڈی توڑنےوالا ملزم گرفتار

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)بیوی کی آنکھ ضائع اورناک کی ہڈی توڑنےوالاخاوندنواں کوٹ پولیس نےدھرلیا ملزم ڈکیتی کے 7 مقدمات میں نامزد نکلا پولیس نے مزید کارروائی شروع کردی۔پولیس کے مطابق ملزم صفدر آئس کےنشےکاعادی اوربیوی پربلا وجہ تشددکرنامعمول بنا چکاتھا ملزم صفدر نےآج پھربیوی کو جان سے مار دینے کی نیت سے تشدد کیا جسکے نتیجے میں خاتون مضروبہ کی بائیں آنکھ ضائع اور ناک کی ہڈی ٹوٹ گئی۔
لاہور سے مزید