لاہور(خبرنگار)لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی، لاہور میں تعلیمی سال 2026 کے لیے انڈرگریجویٹ داخلے جاری ہیں جن کیلئے 30 جون تک آن لائن اپلائی کیا جاسکتا ہے داخلہ سیکنڈ ایئر کے مکمل رزلٹ جمع کرانے اور کم از کم اہلیت کے معیار پر پورا اترنے سے مشروط ہوگا۔لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سات فیکلٹیز میں 60 سے زائد پروگرامز میں داخلے آفر کر رہی ہے