• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مردان گردوارے میں سکھ میاں بیوی کا قتل بڑا سانحہ ،اسلم پرویز سہوترا

لاہور(خبرنگار)انسانی حقوق کے علمبردار پاکستان مسیحا ملت پارٹی کے سربراہ اسلم پرویز سہوترا نے کہا ہے کہ مردان کے گردوارے میں داخل ہو کر سکھ میاں بیوی کو بے رحمی سے قتل کرنا ایک بڑا سانحہ ہے اور پولیس کا اس مقدمہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے جیل بھیج دینا ہی کافی نہیں بلکہ اس سانحہ کے متعلق اصل حقائق جاننے کیلئے تحقیقات کرنا اور اس بارے میں عوام کو آگاہ کرنا بھی انتہائی اہم ہے
لاہور سے مزید