پنجاب یونیورسٹی اسپورٹس اینڈ فزیکل ایجوکیشن کے طلبہ کا احتجاج

October 05, 2022

لاہور(خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی سپورٹس اینڈ فزیکل ایجوکیشن کے طلبہ نے جامعہ پنجاب میں احتجاج کیا طلبہ کا کہنا تھا کہ ڈیپارٹمنٹ کیجانب سے سپورٹس طلباء کو 2 سال سے سکالرشپس فراہم نہیں کیئے گئے۔