میاں اسلم اقبال نے الحمراء میں خطاطی کی نمائش دیکھی

October 06, 2022

لاہور (شوبز رپورٹر) سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نےعشرہ شانِ رحمتہ اللعالمین ؐ کے سلسلے میں اسم محمد ؐ کی خطاطی کی نما ئش دیکھی۔ میاں اسلم اقبال نے کہا کہ الحمراء کی ادب وثقافت کی خدمات مثالی ہیں،آرٹسٹوں نے نہایت اچھا کام کیا ہے۔