ڈی جی نرسنگ نے اسٹڈی سرٹیفکیٹ کیلئے این او سی لازمی قرار دیدیا

October 06, 2022

ملتان(سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل نرسنگ پنجاب نے اسٹڈی کے سرٹیفیکیٹ کے حصول کے لیےاین او سی لازمی قرار دے دیا، این او سی کی منظوری محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب دیگا اور حکومت پنجاب کی پلیسمنٹ پالیسی کے مدنظر این او سی کیلئےدرخواست دی جائے گیاور اس کیلئے داخلہ لیٹر بھی فراہم کیا جائے گا۔