12 ربیع الاول، سندھ میں عام تعطیل کا اعلان

October 06, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حکومت سندھ نے 12 ربیع الاول کو عید میلاد نبی ﷺ کے سلسلے میں اتوار کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے ۔