12 ربیع الاول کیلئے ایمرجنسی آپریشنز سنٹر کلمہ چوک پر قائم

October 07, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر)محکمہ صحت ملتان نے 12 ربیع الاول کے موقع پر ہمہ قسم کی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کیلئے کلمہ چوک کے قریب ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آپریشنز سنٹر قائم کر دیا ہے ۔جس کو چلانے کیلئے چھ سینٹری پٹرول ملازمین کی ڈیوٹی کا شیڈول مرتب کرلیا ہے۔