ہائیکورٹ، فارم ہاؤس پر قبضے سے متعلق درخواست پرمختار کار، ڈی سی و دیگر کو نوٹس جاری

November 25, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے دیہہ تھومنگ اسکیم 33 کے ڈی اے فارم ہاؤس پر قبضے کی کوشش سے متعلق درخواست پر مختا ر کار، ڈی سی شرقی اور سب رجسٹرار کو 20دسمبر کیلئے نوٹس جاری کردیئے۔