کوئٹہ(پ ر)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی آج دن 12بجے پشتونخوامیپ کے مرکزی سیکرٹریٹ میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرینگے۔