نوجوان لڑکی نے زہریلی دوا پی کر مبینہ خودکشی کرلی

November 28, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شیریں جناح کالونی کے قریب واقع گھر میں نوجوان لڑکی نے زہریلی دوا پی کر مبینہ خودکشی کرلی ، پولیس اورریسکیو عملےنے لاش جناح اسپتال منتقل کی ،جہاں شناخت 20 سالہ سلمی د ختر گلاب شریں کےنام سے ہوئی ہے۔