آزادکشمیر میں آزاد امیدواروں کا کامیابی سیاسی جماعتوں پر عدم اعتماد، روف ساسولی

November 30, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر ) جمہوری وطن پارٹی کے سابق مرکزی سیکرٹری جنرل وسینئر بلوچ رہنما رؤف خان ساسولی نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں آزاد امیدواروں کا بھاری اکثریت سے جیتنا، سیاسی جماعتوں کے خلاف عدم اعتماد ہے انہوں نے کہا کہ اقتدار میں عمران خان کا جو حال تھا موجودہ اقتدار پرستوں کا اس سے بھی بدتر ہے ایسی صورتحال میں انتخابات ناگزیر ہیں۔