قلات میں درجہ حرارت منفی 4 تک گر گیا

December 01, 2022

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتراضلاع میں بدھ کو موسم سرد اور خشک رہا محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سےکم درجہ حرارت صفر،گوادر13،قلات منفی4، تربت14،سبی09اور نوکنڈ ی میں 09ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاآج جمعرات کوصوبے کے بیشتراضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔