کوئٹہ(پ ر) بی این پی کوئٹہ کے صدر غلام نبی مری کے مطابق کل جمعہ کو سہ پہر تین بجے ملک محی الدین لہڑی ہاؤس کلی نیک محمد لہڑی زمیندارگلی برما ہوٹل میں خواتین کے نئے یونٹ کاقیام عمل میں لایاجائے گا سی ای سی کی ممبر خواتین بروقت اپنی شرکت یقینی بنائیں۔