پروفیسر طفیل سالک کا تصوف پر گہرا ادراک تھا، حنیف طیب

December 01, 2022

لاہور(سپیشل رپورٹر) سابق وفاقی وزیر اور نظام مصطفی پارٹی کے چئیرمین حاجی محمد حنیف طیب نے کہا ہے کہ پروفیسر طفیل سالک درویش صفت انسان تھے، تصوف پر گہرا ادراک تھا ، انھوں نے انجمن طلبا اسلام کا لٹریچر لکھا اور نعرے دئیے۔ان