پنجاب اسمبلی کے مستقبل کا فیصلہ ”آر یا پار“!! اہم حقائق آج ”جیو پاکستان“ میں دیکھیں

December 02, 2022

کراچی (جنگ نیوز) ”آر یا پار“ پنجاب اسمبلی کے مستقبل کا فیصلہ کن دِن آگیا۔ دوسری طرف حکم ”خان“ کا ہوگا اور عمل ”پرویز الٰہی“کو کرنا ہے لیکن ”اگر مگر“ اب بھی ہوسکتا ہے۔اِس اہم معاملے پر جمعہ کو ”جیونیوز“ کے مارننگ شو ”جیو پاکستان“ میں خصوصی گفتگو ہوگی۔ اِن تمام موضوعات پر بھی شو کے دوران گفتگو ہوگی۔ عبداللہ سلطان اور ہما امیر شاہ کی میزبانی میں ”جیو پاکستان“ صبح 9 بجکر5 منٹ پر نشر کیا جائے گا۔