اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد ) پاکستان بھر کی شوگر ملوں کے چینی کے اوسط ایکس ملز ریٹ 125روپے فی کلوگرام اختتام ہفتہ ریکارڈ کئے گئے ہیں جب کہ پنجاب خیبرپختونخوا اور سندھ کی شوگر ملوں نے گنے کا کرشنگ سیزن نومبر کے دوسرے پندرھواڑے میں شروع کرنے کی تیاریاں کر لی ھیں۔