وائس چانسلر نشتر یونیورسٹی کا شعبہ امتحانات اور پیتھالوجی کا دورہ

December 02, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر) وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر رانا الطاف احمد نے شعبہ امتحانات اور پیتھالوجی ڈیپارٹمنٹ کا دورہ کیا۔پروفیسر ڈاکٹر اصغر جاوید نے امتحانات کے طریقہ کار اور انتظامات کے حوالے سے بریفننگ دی اور شعبے کو درپیش چیلنجز بارے آگاہ کیا۔انچارج شعبہ پیتھالوجی پروفیسر ڈاکٹر محمد عباس نقوی نے سہولیات تعلیمی تدریسی سرگرمیوں بارے بریفننگ دی۔