ملتان کے سکولوں کو نان سیلری بجٹ جاری کردیاگیا

December 02, 2022

ملتان(سٹاف رپورٹر)ملتان کے سکولوں کو نان سیلری بجٹ جاری کردیاگیا ،بتایاگیا ہے کہ ملتان کے سکولوں کا این ایس بی کو اکائونٹس آفس نے روک رکھا تھاجس کے بارے میں اعلیٰ حکام کو آگاہ کیا گیاتو گزشتہ روز نان سیلری بجٹ جاری کردیاگیا واضح رہے فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے سکول مالیاتی مسائل کا شکار تھے۔