سپر ہائی وے، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

December 03, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سپر ہائی وے پیٹرول پمپ نجی اسکول کے قریب فائرنگ سے35سالہ جانان جاں بحق ہوگیا، لاش عباسی اسپتال منتقل کی گئی ۔