ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق

December 03, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ماڑی پور روڈ نیو ٹرک اڈہ گیٹ 6کے قریب ٹریفک حادثے میں17سالہ واجد علی جاں بحق ہوگیا، لاش سول اسپتال منتقل کی گئی ۔