جواء کھیلنے پر 7 افراد گرفتار

December 06, 2022

لاہور(کرائم رپورٹر)گوالمنڈی پولیس کی کاروائی 7قمار باز گرفتار کر لیے رضوان ،ہیل,حنیف لطیف, سہیل حیدر ,منیر اور ارشد وغیرہ شامل ہیں۔