گورنر سندھ کی تھائی لینڈ کے قومی دن پر تقریب میں شرکت

December 07, 2022

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے تھائی لینڈ کے قومی دن کی تقریب میں شرکت کی ، تقریب میں کیک بھی کا ٹا گیا، اس موقع پر سابق گورنر سندھ محمد میاں سومرو، مختلف ممالک کے سفارت کار ،ٹریڈ کمشنر عارف سلیمان اور عمائدین شہر موجود تھے۔