نیشنل ووٹرز ڈے آج منایا جائیگا

December 07, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان سمیت پاکستان بھر میں نیشنل ووٹرز ڈے آج منایا جائے گا، الیکشن کمیشن آف پاکستان کے زیر اہتمام ووٹرز کو آگاہی فراہم کرنے کیلئے مختلف جگہوں پر سیمینار منعقد کئے جائیں گے، ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرملتان ون محمد سلیم اختر خان، ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ٹو جاوید اقبال کی زیر صدارت ویمن یونیورسٹی کچہری روڈ ملتان میں آگاہی سیمینار منعقد کیا جائےگا۔