مخالفین کی فائرنگ، نوجوان زخمی

December 07, 2022

ملتان(سٹاف رپورٹر)دیرینہ دشمنی پر فائرنگ،نوجوان زخمی۔صدر شجاع آباد پولیس کو محمد رفیق نے اطلاع دی کہ ملزم آصف کے ساتھ رشتے کے تنازعہ پر دشمنی چل رہی تھی اسی رنجش پر ملزم آصف نے اپنے دیگر چھ نامعلوم ساتھیوں کے حملہ میرے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے مجھے شدید زخمی کر دیا۔