• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نابینا افراد کوباوقار زندگی گزارنے کے قابل بنانے کیلئے عملی اقدامات ضروری ہیں، حاجی منصور رضا عطاری

ملتان ( سٹاف رپورٹر) دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی منصور رضا عطاری نے کہا ہے کہ نابینا افراد کو معاشرے کا باعزت حصہ سمجھتے ہوئے ان کی دینی و تعلیمی ضروریات پوری کرنے اور خوداعتمادی کیساتھ زندگی گزارنے کے قابل بنانے کیلئے عملی اقدامات ضروری ہیں،دعوتِ اسلامی کا شعبہ سپیشل پرسنز نابینا افراد کو دینی تعلیم فراہم کرنے کیلئے خدمات انجام دے رہا ہے جبکہ فیضان آن لائن اکیڈمی کے ذریعے آن لائن دینی تعلیم بھی فراہم کی جا رہی ہے۔
ملتان سے مزید