ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ شروع

December 08, 2022

کراچی( اسٹاف رپورٹر)13 ویں ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ تھائی لینڈ میں شروع ہوگئی جس میں دنیا بھر سے 44 ممالک کی ٹیمیں شر یک ہیں ۔ پاکستان کے سات تن ساز سات سے زائدکیٹیگریز میں حصہ لے رہےہیں۔