محمود آباد سے نوجوان کی پھندا لگی، کورنگی میں خاتون کی لاش ملیں

January 26, 2023

کراچی(اسٹاف رپورٹر)محمود آباداعظم ٹاؤن گلی نمبر 2 میں مکان سے 22 سالہ جان شیر کی پھندا لگی لاش جناح اسپتال منتقل کی گئی ،پولیس کے مطابق وجہ مو ت فوری معلوم نہیں ہو سکی،کورنگی انڈسٹریل ایریا مہران ٹاؤن جلال چوک کے قریب ملتے والی نامعلوم خاتون کی لاش جناح اسپتال منتقل کی کی گئی ، پولیس کے مطابق شناخت نہیں ہو سکی عمر30سا ل ہے، لاش سردخانے منتقل کردی ،پولیس کا کہنا ہے کہ متوفیہ کا ذہنی توازن خراب تھا اور وہ علاقے میں گھومتی رہتی تھی۔