کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس عقیل احمد عباسی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے رفاہی پلاٹ کو مبینہ طور پر کمرشل مقاصد میں تبدیل کرنے سے متعلق درخواست گزار کے وکیل سے درخواست قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کرلیئے، کاٹھیاواڑ میمن سوسائٹی کے رہائشی عبد االلہ کی درخواست پر سماعت ہوئی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید