والدین پر تشدد اور گھر سے نکالنے پر بیٹے کیخلاف مقدمہ درج

January 26, 2023

ملتان(سٹاف رپورٹر)پولیس نے والدین کوان کے گھر سے نکالنے اور تشدد کرنے کے الزام میں بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ،معلوم ہوا ہے کہ پولیس تھانہ شاہ رکن عالم کو محمد صدیق نے درخواست دی کہ اس کے حقیقی بیٹے شہزاد نے مجھے اور اپنی ماں کو تشدد کر گھر سے نکال دیا۔