ایم ایس ایم کاقومی طلبہ کنونشن اتوارکوہو گا

January 26, 2023

لاہور(خصوصی رپورٹر)مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیر اہتمام قومی طلبہ کنونشن 29جنوری (اتوار)کومرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ہو گا۔ بانی و سرپرست تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری خصوصی خطاب کریں گے۔