کرکٹر شان مسعود کے ولیمہ سے قبل قوالی نائٹ، سرفراز نے گانا سنایا

January 27, 2023

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹیسٹ بیٹسمین شان مسعود کی دعوت ولیمہ جمعے کو کراچی میں ہورہی ہے۔ ولیمے سے قبل کراچی میں قوالی نائٹ کا اہمتام کیا گیا جس میں سابق کپتان سرفراز احمد نے بھی گانا سنا کر حاضرین سے داد حاصل کی۔ قوالی نائٹ میں نامور کھلاڑیوں نے بھی شرکت کی۔