گھرمیں آتش زدگی، دوبچے جھلس کرجاں بحق ،ایک شخص ٹرین تلے آ گیا

January 27, 2023

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ ٹیکسلا کے علاقہ میں ایک گھرمیں آتش زدگی سے دوکم سن بچے جاں بحق ہوگئے ،پولیس کے مطابق مراد ولد انور تاج سکنہ مشرقی آبادی ٹیکسلاکے گھر رات گئے آگ لگ گئی، ریسکیو ترجمان کے مطابق گھر میں گیس لیکج تھی، آگ جلانے پر دھماکہ ہوا اور آگ لگ گئی، جس سے 2 بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے جب کہا یک بچہ او ر ان کا دادا جھلس کر زخمی ہوگئے۔جاں بحق ہونے والے بچوں اڑھائی سالہ اویس مراد اور ڈیڑھ سالہ انس مراد کی میتوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ٹیکسلا